آپ کو اہم خبر سے با خبرکرتے چلے کہ کرونا وائرس کے خطرے کے باعث پی سی بی نے پی ایس ایل فائیو کے میچز ری شیڈول کردیے – ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اورسیمی فائنل کو فائنل میں تبدیل کردیا گیا –
دونوں سیمی فائنل 17 مارچ کو کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے-
جبکہ فائنل 18 مارچ کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا –
شیڈول میں تبدیلی تمام ٹیم مالکان کی رضامندی سے کی گئی –