Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email یہ واقعہ آج دوپہر کو کراچی کے علاقے رضویہ تھانے کے قریب پیش آیا جس میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت ایک دوسری بلڈنگ پر جا گری جس سے کافی جانیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے-