Close Menu
Urdughr
    Facebook X (Twitter) Instagram
    UrdughrUrdughr
    • Home
    • News
    • Business
    • Technology
    • Health
    • Lifestyle
    • News
    • Education
    • Education
    • Law
    Urdughr
    Home»Health»رات کے وقت ان 8 چیزوں کا استعمال صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے
    Health

    رات کے وقت ان 8 چیزوں کا استعمال صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے

    JoseBy JoseMarch 12, 2020
    Share Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Reddit Telegram Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    اگر آپ رات کو ان آٹھ چیزوں میں سے کوئی چیز کھاتے ہیں تو محتاط رہیں، ان آٹھ چیزوں کے کھانے سے آپ کی صحت پر برا اثر پڑ سکتا ہے اور آپ کی صحت خراب ہوسکتی ہے اس لیے ان آٹھ چیزوں سے پرہیز کریں –

     

    چپس: بہتر ہوگا اگر آپ رات کے وقت چپس کھانے سے پرہیز کریں, تاہم دن میں بھی ان کا استعمال صحت کے لئے مضیرہے- دراصل اس میں مونوسوڈیم گلوٹامیٹ کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے – جو آپ کی نیند سے متعلق مسائل کے ساتھ ساتھ دیگر صحت کے مسائل کا سبب بھی بنتی ہیں –

     

    شراب: رات کو سونے سے عین قبل کسی بھی طرح کا نشہ یا الکوحل آپ کی صحت کے لئے بہت زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے یہ سب سے زیادہ آپ کی نیند کو متاثر کرتا ہے شراب میں بہت زیادہ کیلوریز ہونے کے باعث یہ آپ کی صحت پر بہت برا اثر کرتی ہیں اور آپ کی نیند بھی کم کرتی ہیں اور موٹاپے کا باعث بھی بنتی ہیں –

     

    پيزا: اکثر لوگ رات کے وقت پیزا کھانا پسند کرتے ہیں لیکن اس کا نقصان یہ ہے کہ اس کو ہضم کرنے کے لئے آپ کے نظام ہاضمہ کو بہت زیادہ مشکل ہوتی ہے اس کے علاوہ پیزا میں بہت زیادہ روغن ہوتا ہے اور اس میں استعمال ہونے والے دیگر مصالحوں کی وجہ سے آپ کو جلن کا مسلہ بھی بڑھ سکتا ہے- اور اس میں زیادہ کیلوریز ہونے کے باعث آپ کو موٹاپے کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے اس لیے کوشش کریں کہ اس کو رات کے وقت کھانے سے پرہیز کریں-

     

    برگر :سونے سے پہلے برگر کھانا بھی صحت کے لیے نقصان دہ ہے- اس میں شامل دیگر مصالحوں کی وجہ سے آپ کو جلن کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے اور اس کی وجہ سے آپ کے میدہ میں قدرتی ایسڈ کا اضافہ ہوتا ہے جو کہ صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں لہذا اس کو رات کے وقت کھانے سے پرہیز  کریں-

     

    پاستہ : پاستہ کیلوری سے بھرپور ہوتا ہے اور اس میں سب سے زیادہ کاربوہائیڈریٹ بھی موجود ہوتا ہے جو کہ جسم میں جانے کے بعد چربی میں بدل جاتی ہے اس کے علاوہ اس کو پنیر اور دیگر چربی والی چیزوں سے بنایا جاتا ہے، جس میں گلیسیمک انڈیکس بہت زیادہ ہے- خاص طور پر رات کے وقت اس کا استعمال دل اور نظام ہضم کیلئے نقصان دہ ہے-

     

    کچھ سبزیاں : کچھ سبزیاں ایسی بھی ہے جو کہ رات کو کھانے کی وجہ سے آپ کی صحت پر برا اثر ڈال سکتی ہیں- ان سبزیوں میں ناقابل استعمال ریشہ زیادہ مقدار میں ہوتا ہے- ایسی صورتحال میں آپ کو گیس یا دیگر ہاضمے کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے – ان سبزیوں میں پیاز، بروکولی اور گوبھی وغیرہ شامل ہیں-

     

    گوشت: گوشت پروٹین اور آئرن کا ایک ذریعہ ہے۔ لیکن زیادہ کھانے سے آپ کو تکلیف ہوسکتی ہے اور یہ آپ کی نیند کو بھی متاثر کرسکتا ہے۔ لہذا اگر آپ سکون سے اچھی طرح سے سونا چاہتے ہیں تو رات کے وقت ریڈ میڈ کو نظرانداز کریں۔

     

    ڈارک چاکلیٹ: ڈارک چاکلیٹ میں کافی کیفین اور دیگر محرکات پائے جاتے ہیں ، جو دل کو متحرک رکھتے ہیں اور دماغ کو آرام کرنے کی بجائے مرکوز رکھتے ہیں۔ یہ آپ کی نیند کو شدید متاثر کرسکتا ہے۔ 

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Add A Comment
    Leave A Reply Cancel Reply

    You must be logged in to post a comment.

    Recent Posts

    Aspects to Consider When Evaluating Emergency Room Physician Reviews 

    April 22, 2025

    Thriving in Your Daily Life with Outpatient Support

    March 10, 2025

    What Makes Parktown Residence a Top Choice for Homebuyers?

    February 2, 2025

    How to Enjoy a Short Flight: Tips for Chennai to Cochin Flyers

    December 20, 2024

    Creating an Inviting Living Space: The Power of Wall Paintings and TV Cabinets

    December 11, 2024

    ADHD Treatment Plans: Making the Right Choice for You

    November 28, 2024

    Maximize Productivity with a Skilled Team of Phone Operators

    November 12, 2024
    • Privacy Policy
    • Disclaimer
    • Contact Us
    Urdughr.Net © 2025, All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.