Close Menu
Urdughr
    Facebook X (Twitter) Instagram
    UrdughrUrdughr
    • Home
    • News
    • Business
    • Technology
    • Health
    • Lifestyle
    • News
    • Education
    • Education
    • Law
    Urdughr
    Home»Sports»ڈیرن سیمی کے ٹویٹ نے کئی سوالات کھڑے کردیے
    Sports

    ڈیرن سیمی کے ٹویٹ نے کئی سوالات کھڑے کردیے

    JoseBy JoseMarch 4, 2020
    Share Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Reddit Telegram Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    پاکستان سُپر لیگ کے 15 ویں میچ میں جو کے کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے خلاف کھیلا گیا تھا اس میچمیں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو آرام دیا گیا لیکن پشاور زلمی کے کپتان کے سوشل میڈیا ٹویٹ نے بہت سے سوالات کو کھڑا کر دیا ہے –

    راولپنڈی میں پاکستان سپر لیگ کے 15 ویں میچ میں جب کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے کپتان ٹاس کرنے میدان میں آئے تو تماشائیوں کو یہ دیکھ کر بےحد حیرت ہوئی کہ سیمی میچ میں کپتانی نہیں کررہے۔

    سیمی کی جگہ وہاب ریاض کو یہ ذمہ داری دی گئی ہے، ٹاس کے بعد جب وہاب ریاض سے سیمی کے بارے میں پوچھا گیا تو اُنہوں نے کہا کہ سیمی کو آرام دیا گیا ہے۔

     
     ٹیم مینجمنٹ کے اس فیصلے کے بعد ڈیرن سیمی کا ایک ٹوئٹ سامنے آیا جس سے نا صرف کرکٹ حلقوں میں ہلچل مچ گئی بلکہ ایک کھلبلی کی صورت پیدا ہوگئی ہے ۔ 

    I’ve learnt that you are important until you’ve completed your role. #dealingwithhumans

    — Daren Sammy (@darensammy88) March 2, 2020

     

     

    سیمی نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم میں ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ میں نے یہ سیکھا ہے کہ آپ اُس وقت تک اہم ہوتے ہیں جب تک آپ اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں

    میچ کے دوران پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے بھی ڈیرن سیمی کے بارے میں یہی بتایا کہ وہ میچ میں آرام کی غرض سے شامل نہیں ہوئے، اُن کی تعریف کرتے ہوئے جاوید آفریدی نے کہا کہ سیمی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوئی ہے۔

    نجی ٹیلی ویژن کے پروگرم میں سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر اور سکندر بخت نے بھی اس بارے میں گفتگو کی مگر ابھی تک اس راز سے پردہ نہیں اُٹھ سکا کہ معاملہ کیا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Add A Comment
    Leave A Reply Cancel Reply

    You must be logged in to post a comment.

    Recent Posts

    Aspects to Consider When Evaluating Emergency Room Physician Reviews 

    April 22, 2025

    Thriving in Your Daily Life with Outpatient Support

    March 10, 2025

    What Makes Parktown Residence a Top Choice for Homebuyers?

    February 2, 2025

    How to Enjoy a Short Flight: Tips for Chennai to Cochin Flyers

    December 20, 2024

    Creating an Inviting Living Space: The Power of Wall Paintings and TV Cabinets

    December 11, 2024

    ADHD Treatment Plans: Making the Right Choice for You

    November 28, 2024

    Maximize Productivity with a Skilled Team of Phone Operators

    November 12, 2024
    • Privacy Policy
    • Disclaimer
    • Contact Us
    Urdughr.Net © 2025, All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.