اسٹرابیری کسے اچھی نہیں لگتی- بڑے ہو یا بچے سبھی اسٹابری شوق سے کھاتے ہیں-اسٹرابیری تمام پھلوں میں واحد پھل ہے جس کا بیج اسکے چھلکے میں ہوتا ہے – یہ خوشنما سرخ رنگت کی بدولت جتنی دیکھنے میں اچھی ہے اتنی کھانے میں بھی مزیدار ہے- اسٹرابیری کا ذائقہ کچھ کهٹا لیکن مزیدار ہوتا ہے –
اسی طرح اس کے بہت سے فوائد بھی ہے ہم آپکے سامنے اسکے کچھ فوائد پیش کر رہے ہیں
اسٹرابیری کے حیرت انگیز فوائد:
اسٹرابیری ہارٹ اٹیک کے مرض کو بھی دور کرتی ہے-
2) اسٹرابیری جوڑوں کے درد کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے-
5) اسٹرابیری کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے دوا کا کام کرتا ہے-
6) تحقیق کے مطابق اسٹرابیری میں موجود اجزا رگوں میں خون کی روانی کو کم کرکے متوازن کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہے-
7) اسٹرابیری کے استعمال سے پھیپڑوں کی نمی دور ہونے سے خشک کھانسی دور ہوجاتی ہے-
9) اسٹرابیری کھانے سے نظر بھی کمزور نہیں ہوتی –
10) اسٹرابیری کولیسٹرول کے نقصانات سے محفوظ رکھتی ہے یہ خون کی گاڑی چکنایوں کی سطح کم کرکے خون کو پتلا کرتی ہے –
11) اسٹرابیری تھکن کو دور کرتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اسٹرابیری ہڈیوں کو مضبوط بھی کرتی ہے-
12) اسٹرابیری خواتین کے جسم میں نسوانی ہارمون کی سطح بڑھاتا ہے –