کمشنر افتخار شلوانی کی زیرنگرانی امتیاز سپر مارکیٹ گلشن اقبال میں قائم برانچ کو سیل کردیا گیا ہے- اس موقع پر افتخار شلوانی کا کہنا تھا کہ امتیاز سوپر مارکیٹ کومعاشرتی دوری کے احکامات کی خلاف ورزی کی وجہ سے سیل کیا گیا ہے –
Add A Comment