Close Menu
Urdughr
    Facebook X (Twitter) Instagram
    UrdughrUrdughr
    • Home
    • News
    • Business
    • Technology
    • Health
    • Lifestyle
    • News
    • Education
    • Education
    • Law
    Urdughr
    Home»Technology»فائیو جی ٹیکنالوجی کے نقصانات کیا ہیں؟
    Technology

    فائیو جی ٹیکنالوجی کے نقصانات کیا ہیں؟

    JoseBy JoseMarch 5, 2020
    Share Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Reddit Telegram Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    بین الاقوامی ادارے کی خبر کے مطابق فائیو جی جہاں تیز ترین انٹرنیٹ فراہم کررہی ہے وہیں اس کے مضر اثرات بھی خطرناک ہوسکتے ہیں کیونکہ اب تک کے ’جی نیٹس‘ میں 7 سو میگا ہرٹس سے لے کر 6 سو گیگا ہرٹس کی فریکوئنسی استعمال ہورہی ہے لیکن فائیو جی میں یہ فریکوئنسی 28 سے 100 گیگا ہرٹس کے درمیان موجود ہوگی اور یہ فریکوئنسی انسانی صحت پربہت سے مضر اثرات پر مرتب حاصل ہے ۔



    یاد رہیں کہ انٹرنیٹ کا بڑھتا ہوا استعمال اور فریکوئنسی پر تشویش کے شکار سائنس دانوں نے متنبہ کیا ہے کہ کسی ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ سے اس کے انسانی صحت اور ماحول پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لینے کے بعد اور اس بات پر اجازت بھی دینی چاہیئے۔

    یہ بھی ملاحظہ کیجئے : کیا پاکستان نئی آنے والی فائیو جی ٹیکنالوجی کے لیےتیار ہے؟



    حال ہی میں دنیا بھر سے 250 سائنسدانوں نے اقوامِ متحدہ میں ایک پٹیشن دائر کری ہے جس میں اسمارٹ فون سے تیزی سے نکلنے والی ریزیز اور شعاعوں سے کینسر کے مرض میں منتقل ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔



    اقوامِ متحدہ میں جمع کرائی گئی اس پٹیشن پر عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھی دستخط کیے تھے، ماہرین نے مزید خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون یا پھر ریڈیو سے جو تیزی سے نکلنے والی شعاعیں برقی مقناطیسی میدان پیدا کرتی ہیں جو انسانی صحت اور ماحول کے لیے نہایت مضر ثابت ہوسکتی ہے جن میں کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرات، خطرناک مالیکیولز کا اخراج، جینیاتی نقصانات، تولیدی نظام کی فعالیت میں تبدیلیاں، سیکھنے اور یادداشت کے عمل میں کمزروی شامل ہیں۔



    ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ فریکوئنسی انسانی صحت کے اعصابی نظام پر اثرا انداز ہو گی جس سے حواسِ خمسہ میں خرابی کا اندیشہ ہے اور یہ انسانی رویوں میں تبدیلی کا شاخسانہ بھی ثابت ہوسکتی ہیں جیسے جھنجھلاہٹ، پریشانی یا غصے میں اضافہ ہونا ہے، ان میں سے کئی امراض فور جی کے ساتھ ہی نمودار ہوچکے ہیں تو فائیوجی میں ان کی ہلاکت خیزی اوربھی زیادہ ہوگی کیوںکہ فور جی، تھری جی سے 10 گناہ تیز تھا تو فائیو جی، فور جی سے ایک ہزار گنا تیزی سے کام کرسکے گا

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Add A Comment

    Leave A Reply Cancel Reply

    You must be logged in to post a comment.

    Recent Posts

    Aspects to Consider When Evaluating Emergency Room Physician Reviews 

    April 22, 2025

    Thriving in Your Daily Life with Outpatient Support

    March 10, 2025

    What Makes Parktown Residence a Top Choice for Homebuyers?

    February 2, 2025

    How to Enjoy a Short Flight: Tips for Chennai to Cochin Flyers

    December 20, 2024

    Creating an Inviting Living Space: The Power of Wall Paintings and TV Cabinets

    December 11, 2024

    ADHD Treatment Plans: Making the Right Choice for You

    November 28, 2024

    Maximize Productivity with a Skilled Team of Phone Operators

    November 12, 2024
    • Privacy Policy
    • Disclaimer
    • Contact Us
    Urdughr.Net © 2025, All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.