پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متعدد مثبت کوڈ 19 کیسز کے بعد ، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ، سات کھلاڑیوں اور ایک عملے کے عہدیدار کو اس وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کی وجہ سے پی سی بی محفوظ انتظامات اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے تحفظات پر سوالیہ نشان بن گئے تھے۔ جسکی وجہ سے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کیا گیا-
ٹویٹر پر جن کھلاڑیوں نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے وہ یہ ہیں:
Sad news about #PSL6 Everyone stay safe
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) March 4, 2021
Ya Allah humary psl ko kis ke nazar laga de 😭😭😭
— Shadab Khan (@76Shadabkhan) March 4, 2021
Disappointing news that the 6th addition of @thePSLt20 has been postponed. 😟 #PSL6
— Ravi Bopara (@ravibopara) March 4, 2021
Nazar lag gi kisi ki humri PSL ko 😢
— Hassan Ali 🇵🇰 (@RealHa55an) March 4, 2021
Kuch zada he dukh hogya hai sub ko😭😂😂 https://t.co/FvRe9CX9mg
— Rukhsar✨ (@syeda_rukhi) March 4, 2021
آپ کے خیال میں پی سی بی کیا یہ فیصلہ درست ہے یا نہیں- کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور دے-